عربی (اصل)
ما من شيء الا يعلم أني رسول الله الا كفرة الجن و الانس
انگریزی ترجمہ
Everything knows that I am the Messenger of Allah, except the disbelieving jinn and disbelieving humans.
اردو ترجمہ
”ہر چیز کو علم ہے کہ میں اللہ کا رسول ہوں سوائے کافر جنوں اور کافر انسانوں کے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1494]
