عربی (اصل)
أمسكوا انفسكم و أهليكم فى البيوت عند فورة العشاء الاولي فان فيها تعم الجن
انگریزی ترجمہ
Keep yourselves and your families indoors during the initial period of nightfall, for the jinn are roaming about at that time.
اردو ترجمہ
”خود کو اور اپنے گھر والوں کو شام کے ابتدائی وقت میں گھروں میں روک کر رکھو کیونکہ اس وقت جنات عام پھر رہے ہوتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1491]
