عربی (اصل)
جاء ابليس الي النبى صلى الله عليه وسلم وهو فى المسجد مع جماعة من أصحابه و سأله عن اشياء كثيرة
انگریزی ترجمہ
Iblis came to the Prophet (peace be upon him) while he was in the mosque with a group of his Companions, and asked him about many things.
اردو ترجمہ
”نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ابلیس آیا اور اس نے آپ سے بہت سی چیزوں کے متعلق سوال کیے اور اس وقت آپ مسجد میں اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ تھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1486]
