عربی (اصل)
ان لابليس مردة من الشيطان يقول لهم: عليكم بالحجاج والمجاهدين فأضلوهم عن السبيل
انگریزی ترجمہ
Iblis has rebel devils to whom he says: "Go after the pilgrims and the mujahidin and lead them astray from the path."
اردو ترجمہ
”ابلیس کے پاس کچھ سرکش شیاطین ہیں، وہ ان سے کہتا ہے کہ حجاج اور مجاہدین کو (سیدھے) راستے سے گمراہ کر دو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1478]
