عربی (اصل)
فضلت على آدم بخصلتين: كان شيطاني كافرا فأعانني الله عليه حتي أسلم وكن أزواجي عونالي، وكان شيطان آدم كافرا وكانت زوجته عونا على خطيئته
انگریزی ترجمہ
I was given superiority over Adam in two qualities: My shaytan was a disbeliever, but Allah helped me against him until he submitted. And my wives are my helpers. But the shaytan of Adam was a disbeliever, and his wife was a helper in his transgression.
اردو ترجمہ
”مجھے آدم علیہ السلام پر دو خصلتوں کے ساتھ فضلیت دی گئی ہے، (اور وہ یہ کہ) میرا شیطان کافر تھا مگر اللہ تعالیٰ نے اس کے خلاف میرا تعاون فرمایا حتی کہ وہ مسلمان ہو گیا اور میری بیویاں بھی میری معاون ہیں جبکہ آدم علیہ السلام کا شیطان کافر ہی تھا اور ان کی بیوی ان کی غلطی پر ان کی مددگار تھی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1473]
