عربی (اصل)
لا تقولوا قوس قزح، فان قزح شيطان ولكن قولوا قوس الله
انگریزی ترجمہ
Do not say "qaws quzah (rainbow)," for Quzah is a shaytan. Rather, say "qaws Allah (the bow of Allah)."
اردو ترجمہ
”قوس قزح (وہ شکل جو بادل میں مختلف رنگوں کی کمان کے مانند دکھائی دیتی ہے) نہ کہا کرو، کیونکہ قزح شیطان (کا نام) ہے، بلکہ تم اللہ کی کمان کہا کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1470]
