عربی (اصل)
الايمان بالنية واللسان و الهجرة بالنفس و المال
انگریزی ترجمہ
Faith consists of intention of the heart and verbal affirmation, and Hijrah consists of sacrificing life and wealth.
اردو ترجمہ
”ایمان قلبی نیت اور زبانی تصدیق کا نام ہے اور ہجرت وہ ہے جو مال و جان کے ساتھ کی جائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 147]
