عربی (اصل)
سوء الخلق زمام من عذاب الله فى أنف صاحبه والزام بيد الشيطان والشيطان يجره الي الشر والشر يجره الي النار
انگریزی ترجمہ
Bad character is a bridle of Allah's punishment on the nose of its owner, and the rein is in the hand of Shaytan. Shaytan drags him toward evil, and evil drags him toward the Fire.
اردو ترجمہ
”بداخلاقی بداخلاق کے ناک میں اللہ کے عذاب کی لگام ہے اور یہ لگام شیطان کے ہاتھ میں، (لہٰذا) شیطان اسے برائی کی طرف اور برائی سے جہنم کی طرف کھینچتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1467]
