عربی (اصل)
من سره أن لا يجد الشيطان عنده طعاما ولا مقيلا فليسلم اذا دخل بيته وليسم على طعامه
انگریزی ترجمہ
Whoever would like Shaytan not to find food or rest near him, let him say salam when entering his home and say Bismillah when eating.
اردو ترجمہ
”جیسے پسند ہو کہ کھانے اور قیلولہ کے وقت شیطان اس کے پاس نہ ہو تو وہ گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کہے اور کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1465]
