عربی (اصل)
فضل العالم على العابد سبعين درجة... وذلك ان الشيطان يضع البدعة للناس فيعرفها العالم فينهي عنها...
انگریزی ترجمہ
The superiority of the scholar over the worshipper is seventy degrees... That is because Shaytan invents innovation for people, and the scholar recognizes it and forbids it (while the worshipper is unaware of it).
اردو ترجمہ
”عالم کی فضلیت عابد پر ستر درجے زیادہ ہے . . . اور اس کی وجہ یہ ہے کہ شیطان لوگوں کے لیے بدعت گھڑتا ہے تو عالم کو اس کا پتہ ہوتا ہے اور وہ (لوگوں کو) اس سے روک دیتا ہے (جبکہ عبادت گزار اس سے لا علم ہوتا ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1463]
