عربی (اصل)
نهي عن العب نفسا واحدا وقال: ذالك شرب الشيطان
انگریزی ترجمہ
He (peace be upon him) prohibited drinking water in a single gulp and said: "That is the drinking way of Shaytan."
اردو ترجمہ
”آپصلی اللہ علیہ وسلمنے جانوروں کی طرح ایک ہی سانس میں سارا پانی پی جانے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ شیطان کے پینے کا طریقہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1457]
