عربی (اصل)
اخزن لسانك الا من خير فانك بذالك تغلب الشيطان
انگریزی ترجمہ
Guard your tongue except for good, for by doing so you will overcome Shaytan.
اردو ترجمہ
”اپنی زبان پر ہمیشہ خیر جمع رکھو، یقیناً تم اس طریقے سے شیطان پر غلبہ پا لو گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1453]
