عربی (اصل)
التسويف شعار الشيطان يلقيه فى قلوب المؤمنين
انگریزی ترجمہ
Procrastination is the motto of Shaytan, which he casts into the hearts of the believers.
اردو ترجمہ
”ٹال مٹول شیطان کا شعار ہے جسے وہ مومنوں کے دلوں میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1451]
