عربی (اصل)
من فطر صائما فى رمضان من كسب حلال صلت عليه الملائكة ليالي رمضان كلها...
انگریزی ترجمہ
Whoever provides iftar (meal to break the fast) for a fasting person during Ramadan from lawful earnings, the angels send blessings upon him throughout all the nights of Ramadan.
اردو ترجمہ
”جس نے حلال کمائی سے رمضان میں کسی روزہ دار کا روزہ کھلوایا فرشتے رمضان کی تمام راتوں میں اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1409]
