عربی (اصل)
من غدا طلب العلم عليه الملائكة و بورك له فى معاشه
انگریزی ترجمہ
Whoever goes out in the morning seeking knowledge, the angels send blessings upon him and his livelihood is blessed.
اردو ترجمہ
”جو صبح کے وقت طلب علم کے لیے نکلا فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور اس کے روزگار میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1407]
