عربی (اصل)
افضل الايمان ان تعلم ان الله معك حيثما كنت
انگریزی ترجمہ
The most virtuous faith is to know that Allah is with you wherever you are.
اردو ترجمہ
”افضل ایمان یہ ہے کہ تمہیں یہ یقین ہو کہ تم جہاں بھی ہو اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 140]
