عربی (اصل)
كانت سيما الملائكة يوم بدر عمائم سود و يوم احد عمائم حمر
انگریزی ترجمہ
The distinguishing mark of the angels on the Day of Badr was black turbans, and on the Day of Uhud it was red turbans.
اردو ترجمہ
”غزوہ بدر کے روز فرشتوں کی علامت سیاہ پگڑیاں تھیں جبکہ غزوہ احد کے روز سرخ پگڑیاں تھیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1398]
