عربی (اصل)
طعام المؤمنين فى زمن الدجال طعام الملائكة: التسبيح والتقديس
انگریزی ترجمہ
The food of the believers in the time of the Dajjal will be the food of the angels: tasbih (glorification) and taqdis (sanctification).
اردو ترجمہ
”دجال کے زمانے میں مومنوں کا کھانا وہی ہو گا جو فرشتوں کا کھانا ہے اور وہ ہے تسبیح و تقدیس۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1396]
