عربی (اصل)
الحد آدم و غسل بالماء وترا فقالت الملائكة: هذه سنة ولد آدم من بعده
انگریزی ترجمہ
A lahd (side-niche grave) was dug for Adam, and he was washed with water an odd number of times. The angels then said: "This is the sunnah for the children of Adam after him."
اردو ترجمہ
”آدم علیہ السلام کے لیے بغلی قبر بنائی گئی اور انہیں طاق عدد میں پانی کے ساتھ غسل دیا گیا تو فرشتوں نے کہا: ان کے بعد اولاد آدم کے لیے یہی سنت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1376]
