عربی (اصل)
من أكثر الدعاء قالت الملائكة صوت معروف و دعاء مستجاب و حاجة مقضية
انگریزی ترجمہ
Whoever supplicates frequently, the angels say: "A recognized voice, an accepted supplication, and a fulfilled need."
اردو ترجمہ
”جو بکثرت دعا کرتا ہے (اس کے لیے) فرشتے کہتے ہیں، آواز پہچان لی گئی دعا قبول کر لی گئی اور ضرورت پوری کر دی گئی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1373]
