عربی (اصل)
اذا عطس أحدكم فقال: الحمد لله قالت الملائكة: رب العالمين، فاذا قال: رب العالمين قالت الملائكة: رحمك الله
انگریزی ترجمہ
When one of you sneezes and says "al-Hamdulillah," the angels say "Rabb al-'Alamin." And if he then says "Rabb al-'Alamin," the angels say "Rahimakallah (May Allah have mercy on you)."
اردو ترجمہ
”جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے تو فرشتے رب العا لمین کہتے ہیں اور اگر وہ بھی رب العالمین کہے توہ فرشتے رحمک اللہ کہتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1370]
