عربی (اصل)
اثتزروا كما رأيت الملائكة تأتزر عند ربها الي أنصاف سوقها
انگریزی ترجمہ
Wear your lower garments as I saw the angels wearing theirs in the presence of their Lord, to the middle of their shins.
اردو ترجمہ
”اس طرح ازار باندھو جیسے میں نے فرشتوں کو اپنے پروردگار کے پاس نصف پنڈلیوں تک ازار باندھتے دیکھا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1366]
