عربی (اصل)
ان الله ملكا ما بين شفري عينيه مسيرة خمسمائة عام
انگریزی ترجمہ
Allah has an angel whose distance between the edges of his two eyes is a journey of five hundred years.
اردو ترجمہ
”اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کی دونوں آنکھوں کے کناروں کا درمیانی فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1363]
