عربی (اصل)
ان الله فى السماء جنودا وفي الأرض جنودا فجنده فى السماء الملائكة وجنده فى الارض أهل خراسان
انگریزی ترجمہ
Allah has armies in the heavens and armies on the earth. His army in the heavens is the angels, and His army on the earth is the people of Khurasan.
اردو ترجمہ
”آسمان میں بھی اللہ کے لشکر ہیں اور زمین میں بھی، اللہ کے آسمانی لشکر فرشتے ہیں، جبکہ زمین کے لشکر اہل خراسان ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1354]
