عربی (اصل)
اوحي الله الي الدنيا: اخدمي من خدمني واتعبي من خدمك
انگریزی ترجمہ
Allah revealed to the world: Serve whoever serves Me, and exhaust whoever serves you.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نے دنیا کو حکم دیاکہ جو میری خدمت کرے تو اس کی خدمت کر اور جو تیری خدمت کرے تو اسے تھکا دے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 134]
