عربی (اصل)
اول من يختصم من هذه الأمة بين يدي الرب على و معاوية
انگریزی ترجمہ
The first of this ummah to dispute before the Lord will be Ali and Mu'awiyah.
اردو ترجمہ
”اس امت میں سے پروردگار کے سامنے سب سے پہلے علی اور معاویہ رضی اللہ عنہما جھگڑا کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1338]
