عربی (اصل)
قالت الجنة يا رب أليس وعدتني أن تزينني بركنين من أركانك قال أولم أزينك بالحسن والحسين
انگریزی ترجمہ
(On the Day of Resurrection) Paradise will say: "O Lord! Did You not promise me that You would adorn me with two of Your pillars?" Allah will say: "Have I not adorned you with Hasan and Husayn?"
اردو ترجمہ
”(روز قیامت) جنت کہے گی اے پروردگار! کیا تو نے مجھ سے وعدہ نہیں کیا تھا کہ تو اپنے دو ارکان کے ساتھ مجھے مزین کرے گا تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے کیا میں نے تمہیں حسن و حسین کے ساتھ مزین نہیں کیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1330]
