عربی (اصل)
ان فاطمه احصنت فرجها فحرمها الله و ذريتها على النار
انگریزی ترجمہ
Fatimah guarded her chastity, so Allah has forbidden her and her offspring to the Hellfire.
اردو ترجمہ
”فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ناموس کی حفاطت کی، لہٰذا اللہ نے اسے اور اس کی اولاد کو آتش جہنم پر حرام کر دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1325]
