عربی (اصل)
ان الله أمر النبى أن يأكل من طبق جاء به اليه جبريل من رطب الجنة وأمره أن يواقع خديجة فحملت بفاطمة
انگریزی ترجمہ
Allah commanded the Prophet to eat from the tray of fresh dates from Paradise that Jibril had brought, and then to have relations with Khadijah. She then became pregnant with Fatimah.
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو حکم دیا کہ اس طشتری سے جنت کی تازہ کھجوریں کھایں جو جبرئیل علیہ السلام ان کی طرف لائے ہیں اور پھر خدیجہ رضی اللہ عنہ سے ہم بستری کریں (چنانچہ آ پ نے ایسا کیا) تو خدیجہ رضی اللہ عنہما کو فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حمل ٹھہر گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1316]
