عربی (اصل)
اذا كان يوم القيامة قال الله لي ولعلي بن أبى طالب...
انگریزی ترجمہ
On the Day of Resurrection, Allah will say to me and to Ali: "Admit into Paradise those who loved you both, and admit into Hellfire those who hated you both."
اردو ترجمہ
”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ مجھ سے اور علی سے کہیں گے کہ جو تم دونوں سے محبت کرتے تھے انہیں جنت میں اور جو تم سے نفرت کرتے تھے انہیں جہنم میں داخل کر دو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1313]
