عربی (اصل)
قول على بايع الناس لأبي بكر وأنا والله أولي منه وأحق بها منه
انگریزی ترجمہ
Ali said: "The people pledged allegiance to Abu Bakr, though, by Allah, I was more worthy and more deserving of it than him."
اردو ترجمہ
”علی رضی اللہ عنہ کا یہ قول کہ لوگوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لی ہے حالانکہ میں اللہ کی قسم! اس کا ان سے زیادہ مستحق تھا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1301]
