عربی (اصل)
السخي مني وانا منه واني لا رفع عن السخي عذاب القبر
انگریزی ترجمہ
The generous one is from Me and I am from him, and indeed I remove the punishment of the grave from the generous one.
اردو ترجمہ
”سخی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں (یعنی ہمارا باہمی تعلق مضبوط ہے) اور بلاشبہ میں سخی سے عذاب قبر دو کر دیتا ہوں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 130]
