عربی (اصل)
انا العزيز من اراد عز الدارين فليطع العزيز
انگریزی ترجمہ
I am the Most Mighty. Whoever seeks the honor of both worlds, let him obey the Most Mighty.
اردو ترجمہ
”میں معزز ہوں جو دنیا و آخرت کی عزت چاہتا ہے وہ (مجھ) معزز کی اطاعت کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 128]
