عربی (اصل)
قول عمر كان النبى صلى الله عليه وسلم یتكلم مع أبى بكر وكنت بينهما كالز نجي
انگریزی ترجمہ
Umar said: "The Prophet (peace be upon him) used to converse with Abu Bakr, and I was between them like a foreigner."
اردو ترجمہ
”عمر رضی اللہ عنہ کا قول کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ گفتگو فرما رہے ہوتے اور میں ان کے درمیان حبشی کی مانند ہوتا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1266]
