عربی (اصل)
ينادي مناد يوم القيامة من تحت العرش أين أصحاب محمد فيوتي بأبي بكر و عمر و عثمان و على
انگریزی ترجمہ
A caller will call out on the Day of Resurrection from beneath the Throne: "Where are the Companions of Muhammad?" Then Abu Bakr, Umar, Uthman, and Ali will be brought forth.
اردو ترجمہ
”قیامت کے روز عرش کے نیچے ایک منادی اعلان کرے گا، اصحاب محمد کہاں ہیں؟ تو ابوبکر، عمر، عثمان اور علی رضی اللہ عنہم کو لایا جائے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1251]
