عربی (اصل)
كيف حبك لي قال كعقد الحبل
انگریزی ترجمہ
(A'ishah asked the Messenger of Allah:) How is your love for me? He (peace be upon him) replied: "Like the knot of a rope."
اردو ترجمہ
”(عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا) مجھ سے آپ کی محبت کیسی ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: رسی کی گرہ کی طرح۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1248]
