عربی (اصل)
من صلى عليك فى اليوم واليلة مائة مرة صليت عليه ألفي صلاة وتقضي له ألف حاجة
انگریزی ترجمہ
(O Prophet!) Whoever sends blessings upon you one hundred times day and night, I will send blessings upon him two thousand times and fulfill one thousand of his needs.
اردو ترجمہ
”(اے پیغمبر!) جس نے آپ پر شب و روز میں سو مرتبہ درود بھیجا میں اس پر دو ہزار مرتبہ رحمت نازل کروں گا اور اس کی ایک ہزار نعمتیں پوری کی جائیں گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1227]
