عربی (اصل)
علموا نسائكم سورة الواقعة فانها سورة الغنى
انگریزی ترجمہ
Teach your women Surah al-Waqi'ah, for it is the surah of wealth.
اردو ترجمہ
”اپنی عورتوں کو سورۃ واقعہ سکھاؤ یقیناً یہ تونگری اور مالداری کی سورت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1206]
