عربی (اصل)
من قراء خواتيم الحشر من ليل أو نهار فقبض فى ذٰلك اليوم أو اليلة فقد أوجب الجنة
انگریزی ترجمہ
Whoever recites the closing verses of Surah al-Hashr during the night or the day and then passes away on that day or night, Paradise becomes obligatory for him.
اردو ترجمہ
”جس نے رات یا دن میں سورۃ حشر کی آخری آیات تلاوت کیں اور وہ اسی دن یا رات فوت ہو گیا تو اس نے جنت واجب کر لی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1203]
