عربی (اصل)
ان لكل شىء سناما وان سنام القران سورة البقرة...
انگریزی ترجمہ
"Everything has a hump (i.e. a pinnacle), and the hump of the Quran is Surah al-Baqarah."
اردو ترجمہ
”ہرچیز کی کوہان (یعنی سب سے بلند چیز) ہوتی ہے اور قرآن کی کوہان سورۃ بقرہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1186]
