عربی (اصل)
فاتحة الكتاب واية الكرسى لا يقرؤهما عبد فى دار فيصيبهم ذالك اليوم عين انس أو جن
انگریزی ترجمہ
"Whoever recites Surah al-Fatihah and Ayat al-Kursi in his house, no evil eye from any human or jinn will strike him that day."
اردو ترجمہ
”جو بندہ گھر میں سورۃ فاتحہ اور آیت الکرسی پڑھ لیتا ہے اسے اس روز کسی انسان یا جن کی نظر نہیں لگتی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1182]
