عربی (اصل)
من قبل غلاما لشهوة لعنه الله، فان صافحه لشهوة لم يقبل من صلاته فان عانقه لشهوة ضرب بسياط من نار جهنم فان فسق به أدخله النار
انگریزی ترجمہ
"Whoever kisses a boy out of desire, Allah curses him. If he shakes his hand out of desire, his prayer will not be accepted. If he embraces him out of desire, he will be lashed with whips of fire from Hellfire. And if he commits the act with him, he will be admitted to the Fire."
اردو ترجمہ
”جو شہوت سے کسی لونڈے کا بوسہ لے اللہ تعالیٰ اس پر لعنت کرتے ہیں، اگر وہ شہوت سے اس سے مصافحہ کرے تو اس کی نماز قبول نہیں کی جاتی، اگر وہ شہوت سے اس سے معانقہ کرے تو اسے آتش جہنم کے کوڑوں سے پیٹا جائے گا اور اگر وہ اس کے ساتھ نافرمانی کرے تو اللہ تعالیٰ اسے آگ میں داخل کریں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1150]
