عربی (اصل)
من زنى زنى به ولو بحيطان داره
انگریزی ترجمہ
"Whoever commits fornication, it will be committed against him — even if only against the walls of his own house."
اردو ترجمہ
”جس نے بدکاری کی اس نے اس چیز کے ساتھ بدکاری ہی کی خواہ اپنے گھر کی دیوار کے ساتھ ہی کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1145]
