عربی (اصل)
من استمع الى صوت غناء لم يؤذن له أن يسمع الروحانيين فى الجنة
انگریزی ترجمہ
"Whoever listens to the sound of singing will not be permitted to hear the Ruhaniyyun (spiritual beings) in Paradise."
اردو ترجمہ
”جس نے گانے کی آواز پر کان لگائے اسے جنت میں روحانیین کی آواز سننے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1129]
