عربی (اصل)
ان الله عزوجل بعثنى رحمة وهدى للعالمين وأمرنى أن أمحق المزامير والمعازف
انگریزی ترجمہ
"Indeed Allah the Blessed and Exalted sent me as a mercy and guidance to all the worlds, and He commanded me to destroy musical instruments."
اردو ترجمہ
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے مجھے جہان والوں کے لیے رحمت اور ہدایت بنا کر بھیجا ہے اور مجھے گانے بجانے کے آلات مٹا دینے کا حکم دیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1124]
