انگریزی ترجمہ
"The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Every morning that servants wake up, a caller from Allah calls out loudly: "Subhanal-Malikil-Quddus" (Glory be to the Sovereign, the Holy One).' In another narration: 'Every morning a caller calls out: O all creation, glorify al-Malik al-Quddus (the Sovereign, the Holy One).'"
اردو ترجمہ
”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس دن بھی بندے صبح کرتے ہیں ایک (اللہ تعالیٰ کا) منادی بلند آواز سے کہتا ہے کہ«سبحان الملك القدوس»اور ایک روایت میں ہے کہ ہر صبح ایک آواز لگانے والا آواز لگاتا ہے کہ اے تمام مخلوقات! (اللہ) الملک القدوس کی تسبیح بیان کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1086]
