عربی (اصل)
سلوا الله ببطون أكفكم ولا تسألوه بظهورها فاذا فرغتم فامسحوا بها وجوهكم
انگریزی ترجمہ
"Ask Allah with the palms of your hands, not with the backs of them. And when you finish, wipe your faces with them."
اردو ترجمہ
”تم اپنی ہتھیلیوں کے باطن (یعنی اندرونی حصے) کو پھیلا کر سوال کرو ان کے ظاہر سے سوال نہ کرو اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ہتھیلیوں کو اپنے چہروں پر پھیر لو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1076]
