عربی (اصل)
اذا تواضع العبد رفعه الله الی السماء السابعة
انگریزی ترجمہ
"When a servant humbles himself, Allah raises him to the seventh heaven."
اردو ترجمہ
”جب بندہ تواضع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ساتویں آسمان کی طرف اٹھا لیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1068]
