عربی (اصل)
لا تنظر الي صغر المعصية ولكن انظر الي عظمة من تعصيه
انگریزی ترجمہ
"Do not look at the smallness of the sin, but look at the greatness of the One you are disobeying."
اردو ترجمہ
”نافرمانی کے چھوٹے پن کو نہ دیکھو بلکہ اس کی عظمت کو دیکھو جس کی نافرمانی کر رہے ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1066]
