عربی (اصل)
ان أردت أن تلقى الله وهو عنك راض فلا تخبأ شيئا رزقته ولا تمنع شيئا سئلته
انگریزی ترجمہ
"If you wish to meet Allah while He is pleased with you, then do not hoard anything that you have been given as provision and do not withhold anything that is asked of you."
اردو ترجمہ
”اگر تم اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرنا چاہتے ہو کہ وہ تم سے راضی ہو تو جو تمہیں دیا گیا ہے اسے مت چھپاؤ اور جس چیز کا تمہیں سوال کیا جائے اسے مت روکو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1059]
